کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی چھوٹا سا واقعہ پنے وقت کے انسانوںکو جھنجھوڑ کران کے سامنے ماضی کے بڑے بڑے سانحوں کے وہ باب کھول کے رکھ دیتا ہے جنہیں وقت کی گردشیں یاداشت کے پردوں می