جموں کشمیرمیں کرائم گراف کا اگر باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت مترشح ہوجاتی ہے کہ جموں وکشمیر میں نہ صرف عمومی جرائم میں اضافہ کا رجحان بدستور جاری ہے بلکہ شرح خواندگی میں اضافہ کے